ETV Bharat / state

سڑک حادثے پر متعدد رہنماوں کا ردعمل - شہلا رشید

ریاست جموں و کشمیر کے متعدد سیاسی رہنماؤں نے کشتواڑ سڑک حادثے پراپنے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ علاقے میں سڑک حادثات میں اضافہ ہورہا جو نہایت افسوس ناک ہے۔

سڑک حادثے پر متعدد رہنماوں کا ردعمل
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 8:43 PM IST

جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ کی جنرل سیکریٹری شہلا رشید کے مطابق کشتواڑ میں سڑک حادثہ ایک معمولی حادثہ نہیں ہے، بلکہ انتظامیہ کی لاپرواہی کا نتیجہ ہے۔ پرانی بسز، لوڈنگ اور خراب سڑک کی وجہ سے انتظامیہ کی لاپرواہی کا نتیجہ ہے۔

سڑک حادثے پر متعدد رہنماوں کا ردعمل

ان کا مزید کہنا تھا ریاست میں رشوت خوری اس قدر عام ہے کہ کوئی کام بغیر رشوت کے ممکن ہی نھیں ہے۔

پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ کے صدر حکیم محمد یاسین کا کہنا ہے کہ ذمہ دار افسران کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے تاکہ اس حادثے سے ذمہ داران عبرت حاصل کریں اور مستقبل میں سڑک حادثات پر قابو پایا جاسکے۔

قابل ذکر ہے کہ ضلع آ کشتواڑ میں سڑک حادثے میں 35افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 22 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافہ ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے گزشتہ ہفتے مغل روڈ پر ایسے ہی حادثے میں 11 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں 9 لڑکیاں بھی شامل تھیں۔

Intro:ریاست جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں نے کشتواڑ سڑک حادثے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بڑھتے ہوئے سڑک حادثات پر فکر کرنے کی ضرورت ہے اور لاپرواہ اور خاطی افسران کو معطل کر دینا چاہیے۔

Body:جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ کی جنرل سیکرٹری شہلا رشید کا کہنا ہے کہ کشتواڑ میں سڑک حادثہ حادثہ نہیں انتظامیہ کی لاپرواہی کا نتیجہ ہے۔ پرانی بس، اور لوڈنگ اور خراب سڑک یہ انتظامیہ کی لاپرواہی نہیں تو کیا ہے؟

ان کا مزید کہنا تھا ہماری ریاست میں رشوت خوری اس قدر نظام میں گھر کر گئی ہے کہ ہر کام لاپرواہی سے ہوتا ہے۔ سڑک کے بننے سے پہلے ہی ٹوٹ جاتی ہیں۔

وہی پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ کے صدر حکیم محمد یاسین کا کہنا ہے کہ حادثے کے لیے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے تاکہ اس حادثے سے سب عبرت حاصل کریں اور مستقبل میں سڑک حادثات میں معصوموں کی جان نہ جائے۔

آج کشتواڑ میں درد ناک سڑک حادثے میں تاحال 35افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ 22 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاکتوں کتوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے گزشتہ ہفتے مغل روڈ پر ایک ایسے ہی حادثے میں 11 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ہلاک ہوئے افراد میں 9 لڑکیاں بھی شامل تھیں۔

Conclusion:Bytes:

* Shehla Rashid Shora, General Secretary, Jammu and Kashmir People's Movement (JKPM)

* Hakeem Muhammad Yaseen, President, People's Democratic Front (PDF) - From Farhat's MoJo
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.