ETV Bharat / state

Poor Drainage irks Kishtwar Residents: ناقص ڈرینیج سسٹم سے راہگیروں کو دقتوں کا سامنا - کشتواڑ ناقص ڈرینیج

پہاڑی ضلع کشتواڑ میں سرکوٹ، پوچھال رابطہ سڑک پر ڈرینیج کے ناقص نظام کے سبب معمولی بارشوں کے دوران پانی جمع ہو جاتا ہے جس کے سبب ٹرانسپورٹرس سمیت راہگیروں کو دقتوں کا سامنا Poor Drainage irks Kishtwar Residentsکرنا پڑ رہا ہے۔

ناقص ڈرینیج سسٹم سے راہگیروں کو دقتوں کا سامنا

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 7:07 PM IST

ضلع کشتواڑ کے پوچھال، ہٹہ، متا، بھیڑ بھاٹہ سمیت سرکوٹ کی رابطہ سڑکوں پر بارشوں کا پانی جمع Poor Drainage irks Kishtwar Residentsہونے سے لوگوں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ناقص ڈرینیج سسٹم سے راہگیروں کو دقتوں کا سامنا

سال کے اس موسم میں بارش اور برفباری معمول کی بات ہے تاہم ناقص ڈرینیج Poor Drainage irks Kishtwar Residentsکے سبب بارشوں کا پانی سڑکوں پر جمع ہو جاتا ہے جس سے راہگیروں خصوصا بچوں اور بزرگوں کو سڑک پار کرنے میں دقتوں کا سامنا رہتا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں، ڈرائیوروں نے کشتواڑ میونسپلٹی Kishtwar Municipalityکو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’میونسپل عملہ خواب غفلت میں ہے، جبکہ عوام کو سخت مشکلات سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔‘‘

مقامی باشندوں نے بتایا: ’’وقت پر ڈرینز کی صفائی نہ کرنے اور کوڑا کرکٹ سڑکوں پر سے نہ اٹھائے جانے کے باعث ڈرینیج سسٹم ناکارہ ہو چکا ہے، جس کا خمیازہ لوگوں کو بھگتنا پڑرہا ہے۔‘‘

مقامی طلبہ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ’’سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے دوران گاڑیاں آرام سے گزرتی ہیں، تاہم پیدل چلنے والے خصوصا بچوں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔‘‘

مقامی باشندوں نے میونسپل کمیٹی کشتواڑ سے ڈرینیج سسٹم کو کارآمد بنائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.