ETV Bharat / state

کشتواڑ: بن کلید گاؤں میں کوڑے کے ڈھیر سے عوام پریشان

لوگوں کا الزام ہے کہ آر اینڈ بی کی طرف سے یہاں ڈسٹبن نہیں رکھا ہوا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو کچرا کھیتوں میں پھینکنا پڑ رہا ہے۔

garbage
کوڑے کے ڈھیر
author img

By

Published : Feb 28, 2021, 9:33 PM IST

ضلع کشتواڑ میں واقع بن کلید گاؤں میں گندگی کے ڈھیر سے عوام پریشان ہیں۔ بن کلید کے لوگوں نے ای ٹی وی کے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گندگی کے ڈھیر سے راہ پر چلنا مشکل ہو رہا ہے۔

کوڑے کے ڈھیر

مقامی لوگوں نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ گاؤں میں محکمہ نریگا یا آر اینڈ بی کی طرف سے کوئی بھی گندگی کے لئے ڈسٹبن نہیں رکھا ہوا ہے، جس سے ہم لوگوں کو گندگی کھیتوں میں پھینکنا پڑ رہا ہے۔

لوگوں نے مزید کہا کہ ضلع انتظامیہ کشتواڑ سے ہزاروں دفعہ مانگ کی اور پریشانی کو دور کرنے کی گزارش کی پر ہماری ایک بات بھی نہیں سنی گئی۔ لوگوں نے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ سے پرزور مطالبہ کیا کہ بن کلید گاؤں میں ڈسٹبن لگایا جائے تاکہ گندگی سے نجات مل سکے۔

یہ بھی پڑھیں: کشتواڑ: ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کیے گئے

لوگوں نے مزید کہا کہ سرکار نے کروڑوں روپے سوچھ بھارت ابھیان کی ایورنس پر خرچ کیا پر اس سکیم کا کوئی اثر نہیں ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.