ETV Bharat / state

Drainage Problem in Kishtwar Bazaar: کشتواڑ بازار میں ڈرینج کی خستہ حالی سے عوام پریشان - پانی نکاسی نہیں ہونے سے کشتواڑ میں عوام پریشان

جہاں ایک طرف جموں و کشمیر انتظامیہ سوچھ بھارت ابھیان کے بڑے بڑے دعوے کرتی ہے، وہیں کشتواڑ کے بازاروں اور گلیوں میں گندگی کے ڈھیر پڑے ہیں اور ڈرینج سے نکلنے والی بدبو سے لوگ دن بدن بیمار ہوتے جارہے ہیں Swachh Bharat Mission۔ ۔

Drainage problem in Kishtwar Bazaar
Drainage problem in Kishtwar Bazaar
author img

By

Published : Mar 11, 2022, 5:42 PM IST

کشتواڑ: کشتواڑ بازار کے مقامی دکانداروں نے ڈرینج کی خستہ حالی کی شکایت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈرینج کے قریب واقع دکانوں پر گرمی کے موسم میں بیٹھنا دشوار ہوجاتا ہے۔ مسافروں کو یہاں سے منہ ناک ڈھک کر گزرنا پڑتا ہے Drainage problem in Kishtwar Bazaar۔

ویڈیو دیکھیے۔،

انہوں نے کہا کہ 'ہزاروں مرتبہ ضلع انتظامیہ کشتواڑ کی نوٹس میں لانے کے باوجود یہ مسئلہ حل نہیں کیا جا رہا ہے'۔

کشتواڑ قصبہ کے ملک مارکیٹ کے قومی شاہراہ کے فٹ پاتھ اور ڈرینج کی خستہ حالی سے پریشان ہیں۔ لوگوں نے اس کی مرمت کا مطالبہ کیا۔

مقامی دکانداروں نے اس تعلق سے بتایا کہ ہزاروں مرتبہ ضلع انتظامیہ کشتواڑ کی نوٹس میں لانے کے باوجود نہ جانے کن وجوہات کی بنا پر ہمارا کوئی بھی مطالبہ پورا نہیں کیا جاتا۔

لوگوں نے مزید کہا کہ ڈرینیج کی خستہ حالات کی وجہ سے درجنوں لوگ زخمی حالات میں ضلع ہسپتال کشتواڑ میں بھرتی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

مارکیٹ کے دکانداروں نے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ سے پر زور مطالبہ کیا کہ فٹ پاتھ اور ڈرینیج کی خستہ حالت کو جلد از جلد مرمت کریں جس سے راہ گیر لوگوں کو پریشانی سے نجات مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.