ETV Bharat / state

کشتواڑ: زیادہ کرائے کے خلاف مقامی لوگ - گاڑی والے اپنی من مرضی کے مطابق کرایا وصول کر رہے ہیں

کشتواڑ کے دور دراز علاقہ پاڈر کے مقامی شخص سندیپ سلوکنی بتایا کہ لوگ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے ضرورت سے زیادہ کرایا وصول رہے ہیں۔

زیادہ کرائے کے خلاف مقامی لوگ
زیادہ کرائے کے خلاف مقامی لوگ
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 11:01 PM IST

کشتواڑ کے پاڈر سڑک پر چل رہی گاڑیوں پر مقامی شخص نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ گاڑی والے اپنی من مرضی کے مطابق کرایا وصول کر رہے ہیں۔ مقامی شخص نے مزید بتایا کہ ضلع انتظامیہ کی نوٹس میں کئی بار جانکاری دی پر ضلع انتظامیہ کو ٹس سے مس نہیں ہو رہا ہے۔

زیادہ کرائے کے خلاف مقامی لوگ

مقامی شخص نے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ تا اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر کشتواڑ سے اپیل کی ہے کہ پاڈر سڑک پر چل رہی گاڑیوں کو ہدایت جاری کی جائے کہ ریٹ لسٹ کے مطابق ہی کرایا وصول کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: کشتواڑ: پاکستان اور علیحدگی پسند کے خلاف مظاہرہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.