ETV Bharat / state

SSP Kishtwar On Road Accident کشتواڑ سڑک حادثہ کوئی عسکریت پسندانہ حملہ نہیں تھا: ایس ایس پی کشتواڑ - ایس ایس پی کشتواڑ خلیل پوسوال

ایس ایس پی کشتواڑ خلیل پوسوال نے کہا کہ جو بھی داچھن سڑک حادثہ کو عسکریت پسبدانہ رنگت دینے کی کوشش کر رہا ہے ان کے خلاف پولیس کارروائی کرے گی۔

paff-claiming-responsibility-behind-road-accident-in-dachhan-is-fake-ssp-kishtwar
کشتواڑ سڑک حادثہ کوئی عسکریت پسندانہ حملہ نہیں ، ایس ایس پی کشتواڑ
author img

By

Published : May 24, 2023, 10:24 PM IST

کشتواڑ سڑک حادثہ کوئی عسکریت پسندانہ حملہ نہیں ، ایس ایس پی کشتواڑ

کشتواڑ: جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بدھ کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں 7 مزدور ہلاک جبکہ 3 دیگر زخمی ہوگئے یہ حادثہ داچھن علاقے میں ڈانگ ڈورو پاور پروجیکٹ کے نز دیک پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کشتواڑ میں داچھن کے علاقے میں ایک گاڑی جس میں ڈنگ ڈورو پاؤر پروجیکٹ پر کام کرنے والے مزدور سوار تھے حادثے کا شکار ہوگئی۔اس حادثے میں 7 مزدور بر سر موقع ہی از جان جبکہ 3 دیگر زخمی ہوگئے۔مہلوکین کی شناخت سدیش سنگھ ساکن ڈوڈہ، اختر حسین ساکن پنجرادی ڈانگرو، عبدالرشید ساکن کشتواڑ، مبشر احمد ساکن ڈوڈہ، اتوا ساکن جھارکھنڈ، راہل ساکن جھار کھنڈ اور کرن کمان ساکن کشتواڑ کے بطور ہوئی ہے۔

  • #Rebuttal

    *The news circulated on social media by PAFF claiming responsibility behind road accident of a vehicle at Dandoru Dachhan is fake*

    A fake news circulating on social media by a disruptive illegal organisation claiming responsibility of accident pic.twitter.com/tieKdKtJjm

    — DISTRICT POLICE KISHTWAR (@SSPKishtwar) May 24, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وہیں کشتواڑ کے ایس ایس پی خلیل پوسوال نے کہا کہ کچھ سوشل میڈیا پر اس سڑک حادثہ کو عسکریت پسندانہ حملے کی شکل دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا سوشل میڈیا پر جو خبریں گردش کر رہی ہے کہ داچھن حملہ کی ذمہ داری پی اے ایف ایف نامی عسکریت پسند تنظیم نے قبول کی ہے وہ خبر جعلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز علاقہ کیں موسلادھار بارش ہوئی تھی اور آج صبح سویرے پاؤر پروجیکٹ پر کام کرنے والے مزدوروں لے جانے والے گاڑی کے ڈرائیور نے گاڑی پر اچانک قابو کھو دیا، جس کے وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔انہوں نے کہا کہ ایسی خبروں پھیلانے والوں کے خلاف پولیس کارروائی کرے گی اور جو بھی اس میں ملوث ہونگے انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائی گی۔

مزید پڑھیں: Road Accident In Kishtwar کشتواڑ میں کروزر گاڑی حادثے کا شکار، سات افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.