ETV Bharat / state

کشتواڑ: ضلع اسپتال میں مریضوں کو بہتر سہولیات دیے جانے کا مطالبہ

نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر سجاد احمد کچلو نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ کا دورہ کرکے مریضوں کو دی جا رہی سہولیات کا معائنہ کیا۔

کشتواڑ: ضلع اسپتال میں مریضوں کو بہتر سہولیات دیے جانے کا مطالبہ
کشتواڑ: ضلع اسپتال میں مریضوں کو بہتر سہولیات دیے جانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 20, 2021, 4:38 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں این سی لیڈر سجاد کچلو نے ضلع اسپتال کا دورہ کرکے اسپتال میں موجود سہولیات و انتظامات کا معائنہ کرکے مریضوں کو بہتر سہولیات دیے جانے پر زور دیا۔

سجاد کچلو نے ضلع اسپتال کے دورے کے دوران مریضوں اور تیمارداروں سے بات چیت کے علاوہ اسپتال عملہ سے بھی ملاقات کی۔

مزید پڑھیں: کشتواڑ: ماسک نہ پہننے کی پاداش میں 635 افراد پر جرمانہ

انہوں نے مریضوں اور تیمارداروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے علاوہ اسپتال میں عملہ کی کمی کو دور کیے جانے کی بھی مانگ کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.