ETV Bharat / state

کشتواڑ: سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر مختلف تقاریب کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 31, 2021, 6:12 PM IST

Updated : Oct 31, 2021, 6:45 PM IST

سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ضلع کشتواڑ میں مختلف مقامات پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سردار پٹیل کی سالگرہ پر جاری ایک پیغام میں ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما نے کہا کہ 'سردار ولبھ بھائی پٹیل نے قومی اتحاد کی اعلیٰ مثال قائم کی'۔ وہیں دوسری جانب کشتواڑ کے پولیس لائن میں منعقد پروگرام میں ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بھٹ نے کہا کہ 'سردار ولبھ بھائی پٹیل نے قومی اتحاد میں اہم کردار ادا کیا ہے'۔

سردار پٹیل تحریک آزادی کے ایک اہم ستون تھے

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'انہوں نے آل انڈیا ایڈمنسٹریٹو سروسز شروع کرکے ملک میں مضبوط انتظامیہ کی بنیاد رکھی'۔

سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر مختلف تقاریب کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما نے کہا کہ جدید بھارت کے معمار سردار ولبھ بھائی پٹیل کی پاکیزہ یاد کو ان کی سالگرہ کی بنیاد پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، جنھوں نے 'ایک بھارت شریشٹھ بھارت'تحریک دی۔

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے اس دوران ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں تمام ملازمین تا آفیسران کے ساتھ خراج عقیدت پیش کیا اور اس دن پر ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز محکمہ کی جانب سے موٹر سائکل ریلی نکالی۔ اس دوران ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کے ہمراہ ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بھٹ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر کشتواڑ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کشوری لال شرما ، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ، تا دیگر آفیسران تا ملازمین موجود رہے۔

وہیں دوسری جانب ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بھٹ نے بھی سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی یوم پیدائش پر ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'انہوں نے قومی اتحاد میں اہم کردار ادا کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سردار پٹیل تحریک آزادی کے ایک اہم ستون تھے۔ وہ کسانوں کے مسیحا، ایک پرعزم منتظم اور مدبر تھے۔انہوں نے 560 ریاستوں کو متحد کرکے قومی اتحاد کو مضبوط کیا۔

ایس ایس پی کشتواڑ نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سدار ولبھ بھائی پٹیل نے قومی اتحاد میں اہم کردار ادا کیا'۔

انہوں نے مزید کہا کہ سردار پٹیل تحریک آزادی کے ایک اہم ستون تھے۔ وہ کسانوں کے مسیحا، ایک پرعزم منتظم اور مدبر تھے۔انہوں نے 560 ریاستوں کو متحد کرکے قومی اتحاد کو مضبوط کیا۔ انہوں نے آل انڈیا سروسز شروع کرکے ملک میں مضبوط انتظامیہ کا آغاز کیا۔

ایس ایس پی نے کہا کہ جدید بھارت کے معمار سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی سالگرہ پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے 'ایک بھارت، شریشٹھ بھارت'تحریک دی۔

مزید پڑھیں: پلوامہ: یوم قومی اتحاد پر بائک ریلی کا اہتمام

ایس ایس پی کشتواڑ نے اس دوران ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں تمام ملازمین تا آفیسران کے ساتھ خراج عقیدت پیش کیا۔اس دوران ان کے ہمراہ ایڈیشنل ایس پی کشتواڑ راجندر سنگھ، ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر ستیش کمار، ڈپٹی ایس پی ڈی اے آر ذوالفقار، ایس ایچ او کشتواڑ عابد بخاری موجود رہے۔

Last Updated : Oct 31, 2021, 6:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.