ETV Bharat / state

کشتواڑ: ’میرا قصبہ میری شان‘ کے تحت چوگان میدان کی صفائی - لیفٹینٹ گورنر انتظامیہ

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں ’کشتواڑ ڈیولپمنٹ اتھارٹی‘ نے ’میرا قصبہ میری شان‘ پروگرام کے تحت چوگام میدان کی صفائی کی۔

کشتواڑ: ’میرا قصبہ میری شان‘ کے تحت چوگان میدان کی صفائی

author img

By

Published : Oct 19, 2020, 6:12 PM IST

جموں و کشمیر لیفٹینٹ گورنر انتظامیہ کی جانب سے ـ’بیک ٹو ولیج‘ پروگرام منعقد کرنے کے بعد انتظامیہ نے شہری اور میونسپل علاقوں میں ’’میرا قصبہ میری شان‘‘ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔

’میرا قصبہ میری شان‘ پروگرام کے تحت جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں ضلع انتظامیہ نے مشوہر چوگان میدان کی صفائی ستھرائی کی۔

کشتواڑ: ’میرا قصبہ میری شان‘ کے تحت چوگان میدان کی صفائی

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کشتواڑ پاون پریہار نے بتایا کہ ’’بیک ٹو ولیج کی کامیابی کے بعد اب شہری آبادی کے لیے My Town My prideنامی پروگرام کے تحت شہری آبادی کے لیے انتظامیہ کی جانب سے مختلف ترقیاتی کام انجام دیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے شروعات میں ہی کشتواڑ کے مشہور چوگان میدان کی صفائی کا کام شروع کیا گیا۔

پاون پریہار کے مطابق دو دن تک جاری رہنے والے اس پروگرام میں عوام مختلف محکمہ جات کے اعلیٰ افسران تک اپنی شکایات پہنچا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.