ETV Bharat / state

بھدرواہ: ماں بیٹی ندی میں غرقاب - بھدرواہ کے دوردرازگاؤں چلی پنگال

بھدرواہ کے دوردرازگاؤں چلی پنگال میں آج دوپہر ایک دلدوز حادثہ پیش آیا جہاں ایک ہی کنبہ کے دو خواتین ندی میں ڈوب گئی۔

ماں بیٹی ندی میں بہہ گئے
ماں بیٹی ندی میں بہہ گئے
author img

By

Published : Apr 12, 2020, 7:19 PM IST

جموں و کشمیر کے بھدرواہ میں ایک ہی کنبہ کے دو خواتین ندی میں ڈوب گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بھدرواہ کے دوردرازگاؤں چلی پنگال میں آج دوپہر ایک دلدوز حادثہ پیش آیا جہاں ایک ہی کنبہ کے دو خواتین ندی میں ڈوب گئی۔

ماں بیٹی ندی میں بہہ گئے
ماں بیٹی ندی میں بہہ گئے

ایس پی بھدرواہ راج سنگھ گوڑیا نے بتایا کہ چلی پنگال گاؤں میں ماں بیٹی عارضی پل کے ذریعے ندی عبور کر رہی تھی کہ اچانک لڑکی زرینہ بانو (17) پل سے ندی میں جاگری اور بیٹی کی ماں سمینہ بیگم نے ندی میں چھلانگ لگا کر لڑکی کو بچانے کی کوشش کی، تاہم اس کی کوشش ناکام ثابت ہوئی اور دونوں ہی تیز ندی کی بہاو میں بہہ گی۔

مقامی لوگوں اور پولیس نے بچاو مہم شروع کردی ہے آخری اطلاع موصول ہونے تک دونوں کی لاشیں بازیاب نہیں ہو سکی تھی۔ مقامی لوگوں کے مطابق دو سال قبل اسی کنبہ کے ایک شخص کی موت اسی پُل سے گرنے کی وجہ سے ہوئی تھی۔

مقامی لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے جانیں زیاں ہو رہی ہے۔ لوگوں نے کہا کہ اس عارضی پُل کی مرمت کے لیے انہوں نے کئی بار انتظامیہ سے رابطہ کیا، تاہم ابھی تک وہ خاموش تاماشاہی بنی ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.