ETV Bharat / state

کشتواڑ میں ڈرون ملنے کے بعد تفتیشی کاروائی شروع - جموں وکشمیر

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں سکیورٹی نظام کی خلاف ورزی کرنے والا میڈ ان چائنا ڈرون گرفت میں لیا گیا ہے۔

ڈرون ملنے کے بعد تفتیشی کاروائی شروع
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 6:11 PM IST

تفصیلات کے مطابق ضلع کشتواڑ کے پولیس حکام نے اس ڈرون کو اپنے قبضے میں لے لیا اور اس پر تفتیشی کاروائی شروع کردی۔

قابل ذکر ہے کہ کشتواڑ کے جیل کامپلیکس میں پولیس حکام نے میڈ ان چائنا ڈرون کو اپنے قبضے میں لیا ہے۔

ڈرون ملنے کے بعد تفتیشی کاروائی شروع

ڈرون کے ملتے ہی سینیئر پولیس حکام ڈرون کے جائے واردات پر پہونچ گئے اور تفتیشی کاروائی شروع کردی ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.