ETV Bharat / state

کشتواڑ میں پل کا ستون گرنے سے مزدور ہلاک، تین افراد زخمی - یانی ون تندر

مہلوک مزدور کی شناخت 29 سالہ شبیر احمد ولد غلام قادر ساکن دربیل جبکہ زخمیوں کی شناخت زبیر احمد (19) ولد شبیر احمد، عبدالرحمان (32) ولد غلام راتھر اور فاروق احمد (37) ولد غلام محی الدین راتھر ساکنان در بیل چترو کے بطور ہوئی ہے۔

کشتواڑ میں پل کا ستون گرنے سے مزدور ازجان، تین زخمی

author img

By

Published : Jun 18, 2021, 2:35 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے یانی ون تندر علاقے میں جمعہ کی صبح ایک زیر تعمیر پل کا ایک ستون گرنے سے ایک مزدور ہلاک جب کہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع کشتواڑ کے یانی ون تندر علاقے میں دریائے مارو سدر پر زیر تعمیر ایک پل کا ایک ستون گر گیا جس کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک جب کہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔

مہلوک مزدور کی شناخت 29 سالہ شبیر احمد ولد غلام قادر ساکن دربیل جب کہ زخمیوں کی شناخت زبیر احمد (19) ولد شبیر احمد، عبدالرحمان (32) ولد غلام راتھر اور فاروق احمد (37) ولد غلام محی الدین راتھر ساکنان در بیل چترو کے بطور ہوئی ہے۔

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.