ETV Bharat / state

کشتواڑ: فارسٹ کنزرویٹر نے درختوں کا معائنہ کیا

مڑواہ فارسٹ ڈویزن کے چھاترو ٹی آر سی میں ڈی ایف او مڑواہ وجے کمار نے درختوں کا معائنہ کر کے شجر کی بہتری کے لیے ہدایات دیں۔

Kishtwar: Forest Conservator inspects trees

author img

By

Published : Aug 28, 2021, 10:16 AM IST

کشتواڑ: جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے مڑواہ فارسٹ ڈویزن کے چھاترو ٹی آر سی میں ڈی ایف او مڑواہ وجے کمار نے بیک ٹو ویلج کے دوران چنار میں لگائے گئے درختوں کا جائزہ لیا اور ملازمین کو ہدایات جاری کیں۔

ویڈیو دیکھیے

فارسٹ کنزرویٹر ستپول پکھرو نے بتایا کہ سال 2019 میں بیک ٹو ولیج پروگرام کے دوران ٹی آر سی چھاترو میں ڈی ایف او مڑواہ وجے کمار نے چنار کے درخت لگائے گئے تھے جو کہ آج کافی بڑھ گئے ہیں اور انہی درختوں کا جائزہ لیا۔ افسران نے ملازمین پر درختوں کی دیکھ بھال کے لئے زور دیا۔

کنزر ویٹر نے کشتواڑ کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ شجر کاری میں زیادہ سے زیادہ تعاون کریں اور شجر کاری مہم میں حصہ لیں تاکہ کشتواڑ ضلع بیماریوں کے ساتھ ساتھ گرمی سے بھی نجات پا سکے۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس جانبدار نہیں، انتظامیہ جانبدار ہے: محبوبہ مفتی

انہوں نے مزید کہا کہ سال 2020 کے دوران ڈی ایف او مڑواہ نے لاکھوں پودے لگائے اور مڑواہ ڈویزن کے تمام لوگوں کو اس بارے میں بیدار بھی کیا گیا۔

اس دوران کنزر ویٹر نے شجر کاری کے لیے ڈی ایف او وجے کمار کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.