ETV Bharat / state

کشتواڑ میں 27 افراد کو قرنطینہ سینٹرز سے گھر بھیجا گیا - کشتواڑ میں 27 افراد کو قرنطینہ سینٹرز سے گھر بھیجا گیا

کشتواڑ کے ضلع ہسپتال میں قرنطینہ سینٹر بنایا گیا ہے، اس قرنطینہ سینٹر سے 27 افراد کو 14 دن کے بعد گھر بھیجا گیا۔

qurantine
qurantine
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 11:26 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں انتظامیہ نے ضلع ہسپتال میں واقع قنطینہ سینٹر سے 27 افراد کو گھر بھیجا ہے۔

اس دوران اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ڈاکٹر عامر حسین، ضلع ہسپتال سپرینٹنڈنٹ ڈاکٹر تارق پرویز، نے قرنطینہ سے باہر نکلنے پر خیر مقدم کیا اور انہیں باضبطہ سرکاری گاڑیوں کے ذریعہ اپنے اپنے گھر پہنچایا۔

کشتواڑ میں 27 افراد کو قرنطینہ سینٹرز سے گھر بھیجا گیا

ضلع انتظامیہ کے ایک اعلی افسر نے کہا 'جو بھی بیرون ریاست و اضلاع سے کشتواڑ آتے ہیں، انہیں 14 دن قرنطینہ میں رکھنے کے بعد گھر بھیجا جاتا ہے۔

جموں و کشمر میں کورونا وائرس سے اب تک 341 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 5 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

علاقہ میں کووڈ-19 سے سب سے زیادہ متاثر صوبہ کشمیر ہوا ہے۔ وہیں علاقہ میں کوورونا وائرس پر روک لگانے کے لیے انتظامیہ اپنی پوری کوشش کر رہی ہے۔

ملک بھر میں کووڈ-19 کے پیش نظر لاک ڈاؤن نافذ ہے، بھارت میں کووڈ-19 سے اب تک 15 ہزار 712 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 507 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

وہیں دنیا بھر میں کووڈ-19 سے اب تک 23 لاکھ 29 ہزار 651 افراد متاثر ہو گئے ہیں جبکہ 1 لاکھ 60 ہزار 721 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.