ETV Bharat / state

کشتواڑ میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک - accident in kistwar

حادثے میں سات لوگ زخمی ہوگئے، جنہیں کشتواڑ کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ کئی زخمیوں کی حالت نازک ہے۔

کشتواڑ میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 11:01 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے کشتواڑ کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق علاقہ سے لینڈ کروزر گاڑی نمبر جے کے 17-7075 ضلع کشتواڑ جارہی تھی کہ بادران سرتھل علاقہ میں حادثہ کا شکار ہوگئی۔

حادثہ اتنا خطرناک تھا کے موقع پر ہی ایک شخص کی موت ہوگئی ، جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے پہنچ کر زخمیوں کو باہر نکالا اور انہیں کشتواڑ کے اسپتال پہنچایا ۔

Intro:Body:

friday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.