ETV Bharat / state

رامبن میں چوتھے روز بھی انٹرنیٹ خدمات معطل - ضلع کشتواڑ

چار روز قبل کشتواڑ میں آر ایس ایس سے وابستہ ایک سرکاری ملازم اور ان کے ذاتی محافظ کو نامعلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا جس کے بعد سے پورے علاقے میں کرفیو نافذ کیا گیا۔

internet banned for forth day in kishtwar
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 10:31 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں گزشتہ چار دنوں سے انتظامیہ کی جانب سے انٹرنیٹ خدمات معطل کر دیا گیا ہے جسکے باعث ضلعے کے طلبا، تاجروں اور ملازمیں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

رامبن میں چوتھے روز بھی انٹرنیٹ خدمات معطل

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ' انہیں ناکردہ گناہوں کی سزا بھگتنی پڑرہی ہیں'۔

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ 'انٹرنیٹ سروس کو بحال کیا جائے تاکہ عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے'۔

ایس ایس پی رامبن انیتا شرما نے یقین دہانی کرائی کہ وہ لوگوں کی مشکلات اپنے علی افسران کی نوٹس میں لاکر اس ضمن میں انکے احکامات کا انتظار کر رہی ہیں۔

Intro:رامبن// ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں گزشتہ چار دنوں سے انظامیہ اور پولیس کی سفارشات پر ضلح رام بن کے مقامی لوگ ناکردہ گناہوں کی سزا بھگت رہے ہیں ۔
خط چناب کے کشتواڑ میں آر ایس ایس سے وابستہ ایک سرکاری ملازم اور اسکا ذاتی محافظ کو نامعلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر ہلاک کرنے کے فورأ بعد ضلح رامبن میں بھی انٹرنیٹ سروز معطل کردی گئ جس کی وجہ سے عام صارفین جن میں طالب علم،تاجر، صحافیوں اور سرکاری دفاتر کا کام کاج متاثر ہو چکا ہے ۔
عام لوگوں نے ای ٹی وی کو بتایا کہ ضلع رامبن کے لوگوں کو ناکردہ گناہوں کی سزا بھگتنے کے لئے مجبور کیا جاتا ہے ان کی مطابق ڈیجیٹل انڈیا کا خواب کشمیر طرح پورا ہو سکتا ہے جبکہ طالب علموں کو علمی مواد،تاجروں اور دوکانداروں کو لیں دین کرنے میں انٹرنیٹ سروس نہ ملنے کی وجہ سے زبردست مصائب اور مشکلات سے دو چار ہونا پڑتا ہے انہوں نے ضلح انتظامیہ اور گورنر انتظامیہ سے فوری انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
تاہم ایس ایس پی رامبن انیتا شرما نے یقین دہانی کرائی کہ وہ لوگوں کی مشکلات اپنے علی افسران کی نوٹس میں لاکر اس ضمن میں انکی احکامات کا انتظار کر رہی ہے ۔

Visual....
byte...Sarpanch Mehraj Ahmed Khan.
byte , Sr, Advocate A R Mushtaq...

Body: ضلح رام بن میں گزشتہ چار دنوں سے انظامیہ اور پولیس کی سفارشات پر ضلح رام بن کے مقامی لوگ ناکردہ گناہوں کی سزا بھگت رہے ہیں ۔

Conclusion:اہم ایس ایس پی رامبن انیتا شرما نے یقین دہانی کرائی کہ وہ لوگوں کی مشکلات اپنے علی افسران کی نوٹس میں لاکر اس ضمن میں انکی احکامات کا انتظار کر رہی ہے ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.