ETV Bharat / state

کشتواڑ: اک جٹ جموں یونٹ کا حکومت کے خلاف احتجاج - بھارتیہ جنتا پارٹی

جموں و کشمیر یوٹی کے صدر ایڈوکیٹ انکور شرما کی زیر نگرانی اک جٹ جموں کے کارکنان نے پورے جموں کے ساتھ ساتھ کشتواڑ میں بھی سیاہ دن منایا۔

Protest
احتجاج
author img

By

Published : Jun 24, 2021, 1:56 PM IST

جموں کے ضلع کشتواڑ میں آج 'اک جٹ جموں یونٹ' کشتواڑ نے شیتلا نگر میں مرکزی حکومت کے خلاف زوردار احتجاج کیا۔

احتجاج

احتجاج کر رہے لوگوں نے مرکزی سرکار سے سوال کیا کہ مرکزی سرکار نے نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی جس نے کہ گپکار الائنس بن کر جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخاب میں حصہ لیا تھا اور اس وقت بھارتیہ جنتا پارٹی نے انہیں ملک کے خلاف پارٹی قرار دیا تھا آج وزیراعظم نریندر مودی نے انہی لوگوں کو دعوت کیوں دی اور جو ملک کے حق میں بات کرنے والے لوگ ہیں ان کو نظر انداز کیوں کیا۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر پر خصوصی میٹنگ، سبھی نگاہیں دلی پر مرکوز

اس موقع پر اک جٹ جموں یونٹ نے جموں ڈویژن کو الگ ریاست دینے کی مانگ کی ہے۔ آج کے دن جموں و کشمیر یوٹی کے صدر ایڈووکیٹ انکور شرما کی زیر نگرانی اک جٹ جموں کے کارکنان نے پورے جموں کے ساتھ ساتھ کشتواڑ میں بھی سیاہ دن منایا۔ اس موقع پر اک جٹ جموں یونٹ کشتواڑ نے کالی پٹی لگاکر اس دن کو کالا دن کے طور پر منایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.