ETV Bharat / state

ضلع کشتواڑ میں شجر کاری مہم

پہاڑی ضلع کشتواڑ میں محکمہ جنگلات کی جانب سے ناگسینی علاقے میں شجر کاری مہم انجام دی گئی۔

ضلع کشتواڑ میں شجر کاری مہم
ضلع کشتواڑ میں شجر کاری مہم
author img

By

Published : Feb 18, 2021, 1:11 PM IST

محکمہ جنگلات کی جانب سے وادی کشمیر سمیت خطہ چناب میں بھی شجر کاری مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں ضلع کشتواڑ کے ناگسینی علاقے میں محکمہ جنگلات نے شجر کاری مہم کے تحت درجنوں پودے نصب کیے۔

ضلع کشتواڑ میں شجر کاری مہم

ناگسینی فاریسٹ رینج میں شجر کاری مہم کے دوران ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما کے علاوہ فاریسٹ رینج کے دیگر افسران بھی موجود رہے۔

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے فاریسٹ کنزرویٹر افسر نے آئندہ بھی شجر کاری مہم کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں؛ غیر ملکی سفارتکاروں کا دورہ کشمیر: سرینگر میں دکانیں بند

انہوں نے کہا کہ جنگلات کے علاوہ خطہ چناب کے انڈسٹریل علاقوں میں بھی شجر کاری مہم کے تحت پودے نصب کیے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.