ETV Bharat / state

کشتواڑ: ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ چیئرمین کا انتخاب

author img

By

Published : Feb 19, 2021, 3:46 PM IST

کشتواڑ میں پہلے بھی 13 فروری کو انتخاب ہوا تھا، لیکن اس وقت کورم پورا نہیں ہوا جس کی وجہ سے ایڈمنسٹریشن نے دوبارہ انتخابات کرائے۔

District development chairman
ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ چیئرمین

نیشنل کانفرنس پارٹی کی امیدوار پوجا ٹھاکور نے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ چیئرمین اور کانگریس پارٹی کی رہنما صائمہ شیبر لون نے نائب چیئرمین کے عہدے پر کامیابی حاصل کی ہے۔

ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ چیئرمین

بتایا جاتا ہے کہ کشتواڑ میں پہلے بھی 13 تاریخ کو الیکشن ہوا تھا لیکن اس وقت کورم پورا نہیں ہوا جس کی وجہ سے ایڈمنسٹریشن نے دوبارہ سے آج الیکشن کرائے اور چیئرمین کے لیے پوجا ٹھاکور اور شریفا بیگم نے اپنا نامینیشن فارم بھرا تھا۔ اس میں پوجا ٹھاکور نے دو وؤٹ سے کامیابی حاصل کی۔

نائب چیرمین صائما شیبر لون نے ایک وؤٹ سے کامیابی حاصل کی۔ نائب چیئرمین کے لیے ظفر اللہ اور ہنسراج شرما بھی تھے۔ ظفر اللہ کو دو اور ہنسراج کو پانچ وؤٹ ملے۔

یہ بھی پڑھیں: رامبن اور کشتواڑ میں ڈی ڈی سی چیئرمین و نائب چیئر مین مقرر

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے کامیاب امیدواروں کو مبارک باد پیش کی۔

پوجا ٹھاکور نے کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشتواڑ کی ترقی اور بھلائی کے لیے وہ دن رات کام کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.