ETV Bharat / state

DGP Dilbagh Singh Visit Kishtwar: ڈی جی پی دلباغ سنگھ کا دورہ کشتواڑ، ڈپٹی ایس پی امن ٹھاکر کی یاد میں کرکٹ ٹورنامنٹ - شہید امن ٹھاکر کی یاد میں کرکٹ ٹورنامنٹ

کشتواڑ پولیس نے شہید ڈپٹی ایس پی امن ٹھاکر کی یاد میں تیسرا کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا۔ اس ٹورنا منٹ میں تقریبا ڈیڑھ سو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جس میں تقریبا 3000 کھلاڑی شامل ہیں، ڈی جی پی نے امن ٹھاکر کی شہادت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ 'جوان کو انکاؤنٹر میں شہید ہوگئے۔ اس دوران ڈی جی پی نے کہا کہ 'کشتواڑ میں ٹورنامنٹ کھیلنے سے بھائی چارہ کو فروغ ملے گا۔ Cricket Tournament in Memory of Shaheed Aman Thakur

DGP Dilbagh Singh Visit Kishtwar
ڈی جی پی دلباغ سنگھ کا دورہ کشتواڑ
author img

By

Published : Mar 16, 2022, 9:05 PM IST

جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ کا آج ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے دورہ کیا۔ دورہ کے دوران ان کے ہمراہ اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ تاڈی آئی جی ڈوڈہ، کشتواڑ، رامبن رینج ڈاکٹر سنیل گپتا موجود رہے۔

ڈی جی پی دلباغ سنگھ کا دورہ کشتواڑ

اس دوران کشتواڑ پولیس نے شہید ڈپٹی ایس پی امن ٹھاکر کی یاد میں کرکٹ ٹورنامنٹ Cricket Tournament کا آغاز کیا۔ اس ٹورنامنٹ میں تقریبا ڈیڑھ سو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جس میں تقریبا 3000 کھلاڑی شامل ہیں، ڈی جی پی نے امن ٹھاکر کی شہادت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ 'جوان انکاؤنٹر میں شہید ہوگئے۔
اس دوران ڈی جی پی نے مزید کہا کہ 'جموں وکشمیر سے عسکریت پسندوں کا تیزی سے صفایا ہو رہا ہے اور نوجوان روزگار کے لیے محنت سے کام کر رہے ہیں۔

کشتواڑ میں کئی سالوں سے حزب المجاہدین کا ایک پرانا عسکریت پسند جہانگیر سروڑی چناب ویلی میں نوجوانوں کو غلط راستہ دکھا کر عسکریت پسندی کو تیزی سے پھیلانے کی کوشش کر رہا تھا پر اس کے منصوبے کو ہمیشہ سے سیکورٹی فورسز نے نا کام کیا ہے۔

ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے میڈیا سے کہا کہ 'جہانگیر سروڑی کو بہت جلد سیکورٹی فورسز پکڑنے میں کامیابی حاصل کرے گی۔ اس دوران ڈی ڈی سی چیرپرسن پوجا ٹھاکور، ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما، ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بھٹ، ایڈیشنل ایس پی راجندر سنگھ، ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر آشیش کمار، ایس ڈی پی او دیوندر سنگھ بھنڈرال تا ایس ایچ او کشتواڑ موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.