ETV Bharat / state

Defunct Electric Transformer irks residents: بجلی ٹرانسفارمر فعال بنائے جانے کا مطالبہ - کشتواڑ بجلی ٹرانسفارمر فعال

کشتواڑ کے باشندوں نے محکمہ بجلی J&K PDDکو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا:علاقے میں بجلی ٹرانسفارمر محض نمائش کے لئے نصب Defunct Electric Transformer in Kishtwar کیا گیا ہے۔

بجلی ٹرانسفارمر فعال بنائے جانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Dec 31, 2021, 8:39 PM IST

پہاڑی ضلع کشتواڑ میں قصبہ کے وارڈ نمبر 5کے رہائشیوں نے محکمہ بجلی J&K PDDکو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ محکمہ پی ڈی ڈی نے علاقے میں ٹرانسفارمر نصب کرکے اسے پس پشت Defunct Electric Transformer in Kishtwarڈال دیا۔

بجلی ٹرانسفارمر فعال بنائے جانے کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ لوگوں کی جانب سے بار بار بجلی ٹرانفارمر نصب کیے جانے کے مطالبے کے بعد محکمہ بجلی نے بجلی ٹرانسفارمر نصب کیا تاہم اسے ابھی تک فعال Defunct Electric Transformer in Kishtwarنہیں بنایا گیا۔

کشتواڑ کے باشندوں نے محکمہ بجلی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’’علاقے میں بجلی ٹرانسفارمر محض نمائش کے لئے نصب کیا گیا ہے۔‘‘

انہوں نے دعویٰ کیا کہ کئی مرتبہ محکمہ بجلی سے رجوع کرنے کے باوجود Defunct Electric Transformer irks residentsٹرانفارمر کو فعال نہیں بنایا جا رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.