ETV Bharat / state

چیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ کو سبکدوشی کے آخری دن کیا معطل CEO Suspended on Retirement Day

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کشوری لال شرما نے کہا کہ چیف ایجوکیشن آفیسر نے نوکری کے آخری دن سبکدوش ہونے پر ٹرانسفر آرڈر نکالے جو کہ قانون کے خلاف ہے۔ اس لیے انہیں CEO Suspended on Retirement Day معطل کیا گیا ہے۔

چیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ کو سبکدوش کے آخری دن پر کیا معطل

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 8:01 PM IST

کشتواڑ کے تعینات چیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ رشپال چوہان نے حال ہی میں ٹیچروں کی ٹرانسفر لسٹ نکالی تھی لیکن کشتواڑ کے لوگوں نے ٹرانسفر لسٹ پر اعتراض جتاتے ہوئے ایجوکیشن کمشنر سکریٹری کو فون پر رابطہ کر کے شکایت درج کروائی۔

چیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ کو سبکدوش کے آخری دن پر کیا معطل

ایجوکیشن کمشنر سکریٹری نے اسی وقت ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کو ہدایت جاری کر کے چیف ایجوکیشن آفیسر کے دفتر میں جا کر ٹرانسفر لسٹ کو ضبط کرنے کو کہا ۔ اس بارے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کشوری لال شرما نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا چیف ایجوکیشن آفیسر نے نوکری کے آخری دن سبکدوش ہونے پر ٹرانسفر آرڈر نکلالے جو کہ قانون کے خلاف ہے اور اسی مسلہ پر چیف ایجوکیشن آفیسر کو معطل CEO Suspended on Retirement Day کیا ہے اور آگے کی کاروائی چل رہی ہے ۔ اس پر انکوایری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اننت ناگ: میڈیکل آفیسر کے خلاف کارروائی

شاکر صدیقی سماجی کارکن نے بھی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ ہزاروں مرتبہ ہم نے ٹرانسفر کو لیکر آواز بلند کی کہ کشتواڑ کے دیہات علاقہ جات میں ٹیچروں کی آسامیاں خالی ہے لیکن اس کے باوجود ٹیچروں کو کشتواڑ قصبہ کے نذدیکی سکولوں میں ہی سفارش کر کے ٹرانسفر کیا جاتا ہے جو کہ دور دراز علاقہ جات کے لوگوں کے ساتھ سراسر نظر انداز کیا جاتا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.