ETV Bharat / state

وی ڈی سی کارکنان کے احتجاج میں بی جے پی بھی شامل

author img

By

Published : May 9, 2019, 4:38 PM IST

ریاست جموں کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں وی ڈی سی (Village Defence Committee VDC) کی حمایت میں بی جے پی کارکن بھی شامل ہوا۔

VDC kishtwar

ضلع کشتواڑ میں وی ڈی سی کی مجوزہ منسوخی کے خلاف بی جے پی کارکن بسنت راج ٹھاکر نے وی ڈی سی ممبران کے ساتھ احتجاج میں شرکت کی۔

وی ڈی سی ممبروں کے احتجاج میں بھاجپا بھی شامل

احتجاج کے دوران بی جے پی ورکنگ کمیٹی کے ممبر بسنت راج ٹھاکر نے کہا کہ ’’بی جے پی ہمیشہ سے ولیج ڈیفنس کمیٹی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔‘‘

بسنت راج نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ’’وی ڈی سی ممبروں نے پوری زندگی ملک کے لیے لگا دی، اپنی جوانی کو ملی ٹینسی کا صفایا کرنے میں صرف کیا اور اب اس کمیٹی کو منسوخ اور معطل کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔‘‘

انکا مزید کہنا تھا کہ وی ڈی سی ممبروں کو ایس پی او کا درجہ دیا جائے اور نئے افراد کو وی ڈی سی میں شامل کیا جائے۔

احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ ہر صورت میں وی ڈی سی کا دفاع کیا جائے گا اور کمیٹی کو منسوخ کرنے کی ہر سازش کے خلاف آواز اُٹھائی جائے گی۔

قابل ذکر ہے کہ ریاست جموں کشمیر میں نوے کی دہائی میں عسکریت پسندوں کا سامنا کرنے کے لئے ریاستی پولیس نے رضاکاروں کو ہتھیار دیکر وی ڈی سی کو وجود میں لایا تھا۔

چند برس قبل وی ڈی سی ممبران کی جانب سے ہتھیار کا غلط استعمال کرنے کے متعدد واقعات سامنے آنے کے بعد ریاست کی کئی تجارتی، سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے وی ڈی سی کو منسوخ کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔

Intro:بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی ورکنگ کمیٹی ممبر نے دی پریس کانفرنس

Body:بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی ورکنگ کمیٹی ممبر بسنت راج ٹھاکور نے دی پریس کانفرنس

دیپک شرما

ضلع کشتواڑ میں وی ڈی سی کمیٹی کو ہٹانے میں کشتواڑ پولیس لگاتار اپنا کام کر رہی ہے پر بھارتیہ جنتا پارٹی ہمیشہ سے ولیج دیفنس کمیٹی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے. بسنت راج ٹھاکور نے کہا کہ افسوس کی بات تو یہ ہے کہ وی ڈی سی ممبروں نے پوری زندگی دیش کے لءے لگاءی اور اپنی جوانی پوری ملی ٹینسی کو صفایا کرنے میں صرف کی پر اب کشتواڑ پولیس و جموں کشمیر کے سیاست دان مل کر وی ڈی سی کو ہٹانے کا کام کر رہی ہے پر بھارتیہ جنتا پارٹی ایسا بلکل برداشت نہیں کرے گی اور پہلے بھی ایک بار ؤی ڈی سی کو ہٹانے کی سازش کی گءی تھی پر بھارتیہ جنتا پارٹی کا وفد مرکز وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ سے ملے اور وی ڈی سی کو پھر سے بحال رکھا اور اب کچھ سازشوں کے تحت وی ڈی سی کو ہٹانے کا کام کشتواڑ پولیس کر رہی ہے پر ہم ریاستی گورنر سے پر زور مانگ کرتے ہیں کہ وی ڈی سی کو ہٹانے کے بجاءے نءی کمیٹیاں اور کشتواڑ میں تعینات کیا جاءے اور پرانے وی ڈی سی ممبروں کو ایس پی او میں تبدیل کیا جاءے اور نءے جوانوں کو وی ڈی سی میں بھرتی کیا جاءے جس سے آءے روز کشتواڑ میں دن دہاڑے ملی ٹینٹ گولی مار کر لیڈروں کو مار رہے ہیں اور اس پر روک تھام ہو سکے. انہوں نے مزید کہا کہ اگر وی ڈی سی کو ہٹایا گیا تو ہم ریاستی سرکار کے خلاف جم کر احتجاج کیا جاءے گا اور وزیر داخلہ سے پر زور مانگ ہے کہ نءی وی ڈی سی کمیٹیوں کو عمل میں لایا جاءے.

Conclusion:بھارتیہ جنتا پارٹی کے سٹیٹ ورکنگ کمیںٹی ممبر بسنت راج ٹھاکور تا اوم پرکاش شرما
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.