ETV Bharat / state

بلاک ڈیولپمنٹ آفس بنجواہ بند، عوام کو مشکلات کا سامنا - URDU NEWS

بی ڈی سی چیئرپرسن نے کہا کہ معاملہ ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر کشتوار اشوک کمار شرما کے نوٹس میں لایا گیا اور انہوں نے یقین دلایا کہ متعلقہ بی ڈی او کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

بلاک ڈویلپمنٹ آفس بنجواہ بند، عوام کو مشکلات کا سامنا

author img

By

Published : Feb 15, 2021, 4:47 PM IST

جب بی ڈی سی چیئرپرسن بنجواہ (ڈوڈہ) مریم بیگم نے ذاتی طور پر بلاک ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا تو پتہ چلا کہ آفس بند ہے اور صبح دس بجے سے تین بجے تک کوئی بھی ملازم وہاں موجود نہیں تھا۔

بلاک ڈویلپمنٹ آفس بنجواہ بند، عوام کو مشکلات کا سامنا

اس کے باوجود بی ڈی او کو مختلف کالز کی گئیں تاہم اس کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

بی ڈی سی چیئرپرسن نے کہا کہ معاملہ ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر کشتوار اشوک کمار شرما کے نوٹس میں لایا گیا اور انہوں نے یقین دلایا کہ متعلقہ بی ڈی او کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

بی ڈی سی چیئرپرسن بنجواہ نے کمشنر سیکریٹری آر ڈی ڈی کو مطلع کیا ہے اور اس سلسلہ میں اپنی ذاتی مداخلت کی اپیل کی۔

انہوں نے غیرحاضر افسر اور اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.