ETV Bharat / state

کیرالہ میں کار ،لاری کی ٹکر میں پانچ افراد ہلاک

کیرالہ کے کوٹائم میں کوراویلنگڑ کے نزدیک کلیکاوو میں ہفتے کی صبح لکڑی سے لدی ایک لاری اور کار کی آمنے سامنے کی ٹکر میں ایک خاندان کے پانچ افراد کی موت ہوگئی۔

road accident in kerala
کیرالہ میں کار ،لاری کی ٹکر میں پانچ افراد ہلاک
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 8:04 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:48 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ کوٹائم میں کوراویلنگڑ کے نزدیک کلیکاوو میں آج صبح ایٹومنور کی سمت جانے والی ایک کار سے لاری کی ٹکر ہونے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہوگئی۔ٹکر اتنی شدید تھی کہ کار لاری کے نیچے پھنس گئی اور مسافر اس میں پھنس گئے۔

پولیس ذرائع نے کہا کہ ہلاک شدگان کی شناخت لاری ایجنٹ تھمپی(68)،ان کی بیوی ولسالا(65)،بیٹا ارجن ،بہو پربھا(46) اور پربھا کی ماں آشا کے طورپر ہوئی ہے۔یہ سبھی تروتھکل کے رہنے والے تھے۔

لاشوں کو میڈیکل کالج اسپتال میں رکھاگیاہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 1 2020 4:40PM

کیرالہ میں کار ،لاری کی ٹکر میں پانچ افراد ہلاک

کوٹائم،یکم فروری(یواین آئی)کیرالہ کے کوٹائم میں کوراویلنگڑ کے نزدیک کلیکاوو میں ہفتے کی صبح لکڑی سے لدی ایک لاری اور کار کی آمنے سامنے کی ٹکر میں ایک خاندان کے پانچ افراد کی موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ کوٹائم میں کوراویلنگڑ کے نزدیک کلیکاوو میں آج صبح ایٹومنور کی سمت جانے والی ایک کار سے لاری کی ٹکر ہونے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہوگئی۔ٹکر اتنی شدید تھی کہ کار لاری کے نیچے پھنس گئی اور مسافر اس میں پھنس گئے۔

پولیس ذرائع نے کہا کہ ہلاک شدگان کی شناخت لاری ایجنٹ تھمپی(68)،ان کی بیوی ولسالا(65)،بیٹا ارجن ،بہو پربھا(46) اور پربھا کی ماں آشا کے طورپر ہوئی ہے۔یہ سبھی تروتھکل کے رہنے والے تھے۔

لاشوں کو میڈیکل کالج اسپتال میں رکھاگیاہے۔

یواین آئی۔اےایم۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:48 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.