کوچی: کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے ان صحافیوں کو یہ کہتے ہوئے اپنے احاطے سے نکل جانے کو کہا کہ وہ ان لوگوں سے بات نہیں کرناچاہتے جو میڈیا کامکھوٹا لگاتے ہیں۔ Kerela Governor Arif Mohammad Khan Refused To Talk To Two News Channels
Abdul Sattar House Ransacked مہاراشٹر حکومت میں وزیر عبدالستار کے گھر میں توڑ پھوڑ
جب کچھ نامہ نگاروں کے ذریعہ پوچھا گیا کہ دونوں میڈیا ہاؤس راج بھون کی دعوت پر آئے تھے تو گورنر نے کہا کہ کوئی غلطی ہوسکتی ہے اور وہ اپنے دفتر پہنچنے کے بعد اس معاملے کو دیکھیں گے۔گورنر نے الزام لگایا کہ دونوں میڈیا ہاؤس ان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔Kerela Governor Arif Mohammad Khan Refused To Talk To Two News Channels