ETV Bharat / state

مودی کی تعریف، کانگریسی رہنما معطل - praising

کیرالہ پردیش کانگریس کمیٹی نے پارٹی رہنما اے پی عبداللہ کوٹی کو وزیراعظم نریندر مودی کی تعریف کرنے پر پارٹی سے معطل کر دیا ہے۔

مودی کی تعریف، کانگریسی رہنما معطل
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 3:30 PM IST

واضح رہے کہ پارلیمانی انتخابات 2019 میں بی جے پی کی شاندار جیت کے بعد کیرالہ کانگریس کمیٹی کے رہنما نے اپنے فیس بک پوسٹ کے ذریعے نرینددر مودی کی تعریف کی تھی۔

اس کے بعد کمیٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ اے پی عبداللہ کوٹی کی اس حرکت کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

اے پی عبداللہ کوٹی نے فیس بک پر لکھا تھا: 'وزیراعظم نریندر مودی کی کامیابی کا راز یہ تھا کہ انہوں نے مہتما گاندھی کا راستہ اپنایا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.