ETV Bharat / state

Kerala High Court کیرالہ ہائی کورٹ نے گورنر کے نئے سینیٹ ارکان کی نامزدگی کرنے پر لگائی روک - کیرالہ یونیورسٹی سینیٹ ارکان

کیرالہ ہائی کورٹ نے ریاستی گورنر عارف محمد خان کو کیرالہ یونیورسٹی کے سینیٹ کے لیے کسی بھی نئے رکن کی نامزد کرنے پر روک لگادی ہے۔ Kerala University senate nominees

کیرالہ ہائی کورٹ نے گورنر کے نئے سینیٹ ارکان کی نامزدگی کرنے پر لگائی روک

author img

By

Published : Oct 22, 2022, 6:53 AM IST

کوچی: کیرالہ ہائی کورٹ نے جمعہ کو ریاستی گورنر عارف محمد خان کو کیرالہ یونیورسٹی کے سینیٹ کے لیے کسی بھی نئے رکن کی نامزد کرنے پر روک لگادی ہے۔ جسٹس مرلی پروشوتمن نے عبوری حکم جاری کرتے ہوئے معاملے کی اگلی سماعت 31 اکتوبر کو مقرر کی ہے۔ قبل ازیں گورنر نے کیرالہ یونیورسٹی میں نئے وائس چانسلر کی تقرری کے سلسلے میں ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے یونیورسٹی کے 15 سینیٹ اراکین کو برخاست کرنے کا حکم جاری کیا۔ Kerala High Court on Arif Mohammed Khan

تاہم یونیورسٹی نے گورنر کی ہدایت کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کے ارکان کو ہٹانا ضابطوں کی خلاف ورزی ہوگی۔ عدالت نے یہ عبوری حکم گورنر کے سینیٹ ارکان کو برطرف کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرتے ہوئے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: کیرالا ہائیکورٹ میں ریزرویشن سے متعلق سماعت پر سپریم کورٹ نے روک لگادی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.