اسوسی ایشن، حکومت کی جانب سے شراب کی فراہمی سے متعلق لئے گئے فیصلہ کے خلاف اپنا احتجاج درج کرانا چاہتی ہے جبکہ ارکان اس دن ’بلیک بیاچ‘ لگاکر کام کریں گے۔
واضح رہے کہ کچھ دن قبل کیرالہ کے وزیراعلیٰ نے ڈاکٹری نسخے کے حامل افراد کو شراب مہیا کرانے کا حکم دیا تھا جس کے بعد ان پر تنقیدیں کی جارہی ہیں۔
کورونا وائرس کے سبب جاری لاک ڈاون کی وجہ سے شراب نہ ملنے پر ریاست کیرالا میں روزبروز خودکشیوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔