ETV Bharat / state

ہتھنی کی موت کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، جلد سماعت متوقع - پٹاخے سے بھرے انناس

ریاست کیرالا کے ضلع کے ایک علاقے میں حاملہ ہتھنی کو پٹاخے سے بھرے انناس کھلا کر بے رحمانہ قتل کیا گیا۔

ہتھنی کی موت کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، جلد سماعت متوقع

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 3:21 AM IST

کیرالہ کے ایک گاؤں میں حاملہ ہتھنی کی ہونے والی بے رحم موت کا معاملہ عدالت تک پہنچ گیا ہے، جس پر فوری سماعت کا امکان ہے۔

پیشے سے وکیل اودھ بہاری کوشک نے عرضی دائر کرکے معاملے کی جانچ عدالت کی نگرانی میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) یا خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے، بلکہ کیرالہ میں ایسا واقعہ پہلے بھی ہوتے رہے ہیں۔ موجودہ صورت میں جس طرح حاملہ ہتھنی کی پٹاخے سے بھرے انناس کھلا کر بے رحمانہ قتل کیا گیا، وہ خوفناک، المناک، سفاکانہ اور غیر انسانی فعل ہے اور عدالت عظمی کو اس میں دخل دینا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.