ETV Bharat / state

کیرالہ: ہزاروں مساجد میں قومی پرچم لہرایا گیا

یوم جمہوریہ کے موقع پر کیرالہ کے تقریبا 10 ہزار مساجد اور مذہبی اداروں میں قومی پرچم لہرایا گیا۔

کیرالہ: ہزاروں مساجد میں قومی پرچم لہرایا گیا
کیرالہ: ہزاروں مساجد میں قومی پرچم لہرایا گیا
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 3:11 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:34 PM IST

کٹیڈی جمعہ مسجد کمیٹی کے سکریٹری کے بشیر نے کہا کہ ' وقف بورڈ کی ہدایت کے مطابق اس اچھے موقع پر ریاست بھر کی 10 ہزار مساجد میں قومی پرچم لہرایا گیا۔'

بشیر نے کہا کہ' شہریت ترمیمی ایکٹ کے ذریعہ آئین کو خطرہ لاحق ہے ہم بھی یکجہتی کے ساتھ دستور کی تجویز پڑھتے ہیں۔'

وہیں یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی کے مختلف مقامات پر پرچم کشائی کی گئی۔ اس دوران شاہین باغ کے مظاہرین، جو شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہرے پر بیٹھے ہیںنے 54 فٹ اونچا ترنگا پھہرا کر لوگوں کو ایک بار پھر اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔

Intro:Body:

Indian national flag unfurled at 10,000 mosques across Kerala on Republic Day

Conclusion:
Last Updated : Feb 25, 2020, 4:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.