ETV Bharat / state

کیرالہ: کنور ہوائی اڈے پر 47 لاکھ کا سونا برآمد، ایک گرفتار

ریاست کیرالہ کے کنور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر وندے بھارت مشن کے تحت پہنچے ایک مسافر سے 937 گرام سونا برآمد کیا گیا ہے اور اس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

gold worth rs 4.7 million recovered at kerala kannur airport, one arrested
کیرالہ کے کنور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 47 لاکھ کا سونا برآمد، ایک گرفتار
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 5:30 PM IST

محکمہ انکم ٹیکس کے افسران نے وندے بھارت مشن کے تحت ’ایئر عربیہ‘ چارٹرڈ طیارے میں شارجہ سے کیرالہ کے کنور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچے ایک مسافر سے 937 گرام سونا برآمد کیا ہے جس کی قیمت تقریباً 47 لاکھ روپے ہے۔

راجیو کمار نے الیکشن کمشنر کے عہدہ کا چارج سنبھالا

ہوائی معاملوں سے متعلق خفیہ ذرائع کے مطابق کسٹمز کے اسسٹنٹ کمشنر ایس مدھو سودن بھٹ کی قیادت والی ٹیم نے سونا ضبط کیا اور فلائٹ سے ہوائی اڈے پہنچے کاسرگوڑ کے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔

افسران نے بتایا کہ ملزم نے سونے کے کیپسول اپنے زیر جامہ میں چھپائے ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.