ETV Bharat / state

ای ڈی نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے: پنارائی وجین - ریاست کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین

کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ کیرالہ انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ فنڈ بورڈ (کے آئی آئی بی بی) کے عہدیداروں کو طلب کرنے پر کہا ہے کہ 'ای ڈی کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔'

ریاست کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین
ریاست کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین
author img

By

Published : Mar 4, 2021, 1:37 PM IST

چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے اپنے خط میں وزیراعلی نے الزام لگایا ہے کہ ای ڈی نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے سیاسی مفادات کے مطابق کے آئی آئی ایف بی کے عہدیداروں کو طلب کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ ای ڈی کا یہ طرز عمل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔

وزیر اعلی نے کہا کہ انتخابی کمیشن کو چاہئے کہ وہ ضابطہ اخلاق کی انتخابی ضابطہ شکنی کرنے پر تحقیقاتی ایجنسی کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔

وزیراعلیٰ پنارائی وجین نے کہا کہ گذشتہ ماہ 28 فروری 2021 کو نرملا سیتارمن کا تفتیشی ایجنسیوں پر تبصرہ کرنا، اس کے سیاسی مفاد کا ثبوت ہے۔

خیال رہے کہ سیتارامن نے پنارائی وجین نے ریاست کی برسراقتدار جماعت پر پر بجٹ کی تمام رقم کے آئی آئی بی بی(KIIFB )کو دینے کا الزام عائد کیا تھا۔

جبکہ کیرالہ کے وزیر خزانہ تھامس اسحاق نے اس الزام کی تردید کی ہے۔انھوں نے کہا تھا کہ انہیں ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی طرف سے این او سی ملا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.