ETV Bharat / state

کیرالہ: کورونا کے فعال معاملات کی تعداد میں کمی - کیرالہ میں کورونا سے اموات

کیرالہ میں کورونا وائرس کے فعال معاملات کی تعداد 2,562 مزید کم ہوکر ایک لاکھ 9 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔

کیرالہ: کورونا کے فعال معاملات کی تعداد میں کمی

author img

By

Published : Jun 17, 2021, 1:09 PM IST

ریاست کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران درج فعال معاملات کی مجموعی تعداد پورے ملک میں تیسرے نمبر پر واقع تملناڈو کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ انفیکشن کے معاملے میں دوسرے نمبر پر واقع کرناٹک میں سب سے زیادہ 1.51 لاکھ سے زیادہ فعال معاملے ہیں۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 'ریاست میں اس دوران انفیکشن کے 13,270 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 27 لاکھ 61 ہزار 475 ہوگئی اور 15,689 لوگوں کے صحت یاب ہوجانے سے اس وائرس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 26 لاکھ 39 ہزار 593 ہوگئی۔

وہیں ریاست میں کورونا سے 147 مزید مریضوں کی موت ہوجانے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 11,656 ہوگئی ہے۔

کیرالہ میں فعال معاملات کی تعداد 2562 مزید کم ہوکر 1,09,799 تک پہنچ گئی۔ تمام فعال مریضوں کا مختلف ہسپتالوں اور کووڈ۔19 مراکز پر علاج کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ 'کورونا وائرس کے فعال معاملات میں کیرالہ کرناٹک کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔'

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.