ETV Bharat / state

Amit Shah To Visit Kerala امت شاہ آج دو روزہ دورے پر کیرالہ پہنچیں گے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج دو روزہ دورے پر کیرالہ پہنچیں گے۔ شام 5.30 بجے ترووننت پورم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ Amit Shah on two day visit to Kerala

شاہ آج دو روزہ دورے پر کیرالہ پہنچیں گے
شاہ آج دو روزہ دورے پر کیرالہ پہنچیں گے
author img

By

Published : Sep 2, 2022, 10:52 AM IST

ترووننت پورم: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جمعہ کو دو روزہ دورے پر کیرالہ پہنچیں گے۔ شاہ بین ریاستی کونسل کی میٹنگ کا افتتاح کرنے کے لیے ترووننت پورم میں ہوں گے، جس میں جنوبی ہند کے تمام وزرائے اعلیٰ کی شرکت متوقع ہے۔ شام 5.30 بجے ترووننت پورم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ Amit Shah visit to Kerala

امت شاہ ہفتہ کو الساج کنونشن سنٹر، کزہ کوٹم میں بی جے پی کے درج فہرست ذاتوں کی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ کوولم میں بین ریاستی کونسل کی میٹنگ کے پیش نظرآس پاس کے مقامات پر سخت ٹریفک پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے حالانکہ مسٹر شاہ کو الاپوزا میں سالانہ نہرو ٹرافی بوٹ ریس میں شرکت کے لیے مدعو کیا، لیکن سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے ان کے دوروزہ مصروف پروگرام میں یہ پروگرام شامل نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Amit Shah Likely to visit JK: اگلے ماہ امیت شاہ کا دورۂ جموں وکشمیر متوقع

دوسری جانب ، اپوزیشن کانگریس کے ذریعہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ (سی پی ایم ) اور بی جے پی کے خفیہ سیاسی سمجھوتے میں شامل ہونے کا الزام لگانے کے بعد وزیراعلیٰ کے ذریعہ شاہ کو مدعو کئے جانے سے تنازعہ پیدا ہوگیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.