ETV Bharat / state

Kathua Road Accident کٹھوعہ میں سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک - کٹھوعہ سڑک حادثہ

ضلع کٹھوعہ میں ایک گاڑی کھائی میں جا گری، اس حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے جسے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Road accident in Kathua

کٹھوعہ میں سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک
کٹھوعہ میں سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Dec 31, 2022, 2:30 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے بانی علاقے میں ہفتے کی صبح ایک سڑک حادثے میں تین افراد کی موقع ہی موت واقع ہوگئی جبکہ چوتھا شخص زخمی ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ میں بانی- بسولی روڈ پر ایک گاڑی زیر نمبر JK02BR – 5834 گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں تین افراد کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ زخمی کو علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ vehicle falls into gorge in Kathua

متوفین کی شناخت اجے ساکن بلاور، موہن لال ساکن ڈوڈہ اور کاکو رام ساکن ڈوڈہ جبکہ زخمی کی شناخت راجیش کمار کے بطور ہوئی ہے۔ دریں اثنا پولیس نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Ramban Reasi Accident: رام بن، ریاسی میں سڑک حادثات، تین افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.