کانگریس کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ افراط زر اس ملک میں اعلی سطح پر پہنچ گیا ہے، اس کے باوجود بی جے پی کبھی پاکستان تو کبھی چین کی بات کرتی ہے۔ بی جے پی ملک کے شہریوں کے بنیادی سہولیات کی کبھی بات نہیں کرتی ہے۔
کٹھوعہ: کانگریس کارکنوں کا مہنگائی کے خلاف مظاہرہ - ملک کے شہریوں کے بنیادی سہولیات
کٹھوعہ کے ڈی سی آفس کے باہر کانگریس کارکنوں نے بڑھتی مہنگائی اور بی جے پی کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا، جس میں کانگریس کے کارکنوں نے حصہ لیا اور جم کر نعرے بازی کی۔
![کٹھوعہ: کانگریس کارکنوں کا مہنگائی کے خلاف مظاہرہ Congress workers protest against inflation](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7887473-940-7887473-1593847023087.jpg?imwidth=3840)
کٹھوعہ: کانگریس کارکنوں کا مہنگائی کے خلاف مظاہرہ

ویڈیو
ویڈیو