ETV Bharat / state

بھارت ۔ پاکستان سرحدی علاقوں میں کھیتی شروع - زمین پر فوج نے کھیتی کی

بھارت پاکستان کے سرحدی علاقوں میں حالات کافی حساس رہتے ہیں۔ ان علاقوں میں گزشتہ کئی برسوں سے کھیتی نہیں ہوتی تھی لیکن انتظامیہ کی ہدایت پر اب ان علاقوں میں کھیتی شروع ہو گئی ہے۔

Farming begins
کھیتی شروع
author img

By

Published : Apr 30, 2021, 3:48 PM IST

ضلع کٹھوعہ کے ہیرا نگر علاقے میں بھارت پاکستان کی سرحد کے پاس تاربندی کے آگے گزشتہ کئی برسوں سے کھیتی نہیں ہوتی تھی لیکن اس برس تاربندی کے آگے کی زمین پر فوج نے کھیتی کی۔

کھیتی شروع

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے حکم پر آج ضلع کے ڈپٹی کمشنر راہل یادو نے اپنی دیکھ ریکھ میں ہیرا نگر علاقہ میں تاربندی کے آگے اگائی گئی گیہوں کی فصل کی کٹائی شروع کرائی۔

یہ بھی پڑھیں: ادھم پور: 2 کلو گرام چرس کے ساتھ دو افراد گرفتار

یہ کٹائی سرحد پر رہنے والے کسانوں کے لیے ایک پیغام ہے کہ وہ تاربندی کے آگے اپنی زمینوں میں کھیتی کر سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.