ETV Bharat / state

4 Die in Kathua Road Accident: کٹھوعہ ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک - کٹھوعہ ٹریفک حادثہ

ضلع کٹھوعہ کے بانی تحصیل میں ٹریفک حادثے کے دوران 4 افراد ہلاک 4 Die in Kathua Road Accident ہو گئے۔

کٹھوعہ ٹریفک حادثے میں 4افراد ہلاک
کٹھوعہ ٹریفک حادثے میں 4افراد ہلاک
author img

By

Published : Feb 19, 2022, 8:23 PM IST

ضلع کٹھوعہ کے بانی تحصیل میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ایک نجی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ Kathua Road Accident۔ حادثے میں چار افراد فوت 4 Die in Kathua Road Accident ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق ایک گاڑی جمعہ کی شام کٹھوعہ کے بانی علاقے میں گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں چار افراد کی موت واقع ہو گئی جب کہ ایک شخص کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاع ہے، بتایا جا رہا ہے کہ فوت ہونے والے افراد شادی کی تقریب سے واپس گھر لوٹ رہے تھے۔

کٹھوعہ پولیس Kathua Police نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حادثے کے مقام پر راحت و بچاؤ کارروائی جاری ہے۔

انہوں مزید کہا کہ حادثے میں فوت ہوئے سبھی افراد ڈگر نامی علاقے کے رہائشی ہے۔

دریں اثناء ضلع راجوری میں سڑک حادثے کے دوران ایک شخص فوت ہو گیا ہے جب کہ وادیٔ کشمیر کے پانپور اور سوپور علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران دو افراد ہلاک جب کہ چار دیگر شدید زخمی ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.