ETV Bharat / state

NSUI Protest Against Hindutva Agenda: نصاب میں ہندتوا ایجنڈے کو شامل کرنے کے خلاف یوتھ کانگریس کا احتجاج

کرناٹک میں بی جے پی حکومت کی جانب سے اسکولی نصاب سے چھیڑ چھاڑ کے خلاف یوتھ کانگریس کی جانب سے "برننگ خاکی چڈی کمپین" چلایا جارہا ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسکولی کتابوں میں ہندتوا ایجنڈے کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا Youth Congress Karnataka۔

NSUI Protest Against Hindutva Agenda in Bengaluru

author img

By

Published : Jul 2, 2022, 7:12 PM IST

بنگلور: کرناٹک میں بی جے پی حکومت کی جانب سے اسکولی نصاب میں پروگریسیو و تاریخی شخصیات کے اسباق کو نہ صرف نکال کر ہندوتوا کی تقاریر کو شامل کیا جارہا ہے، بلکہ کئی اہم شخصیات جیسے ڈاکٹر بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر، راشٹریہ کوی کویمپو، نارائن گورو، ٹیپو سلطان وغیرہ کی توہین بھی کر رہے ہیں Youth Congress protests against inclusion of Hindutva agenda in school curriculum۔

ویڈیو دیکھیے۔

بی جے پی حکومت کے اس اقدام کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کرناٹک یوتھ کانگریس اور این ایس یو آئی NSUI کی جانب سے "برننگ خاکی چڈی کیمپین" یعنی خاکی چڈی کو جلانے کی مہم چلائی جارہی ہے، جس سے وہ بی جے پی حکومت کو آگاہ کر رہے ہیں کہ اسکولی کتابوں میں ہندوتوا ایجنڈے کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا۔

NSUI Protest Against Hindutva Agenda in Bengaluru
اسکولی نصاب میں ہندتوا ایجنڈے کو شامل کیے جانے کے خلاف یوتھ کانگریس کا احتجاج

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ کانگریس کے برننگ خاکی چڈی مہم سے آر ایس ایس اور بی جے پی بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ اس کی شروعات کرناٹک کے اپوزیشن رہنما و سابق وزیر اعلیٰ سدرامیہ کی جانب سے ہوئی تھی، جسے پوری ریاست میں چلایا گیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.