ETV Bharat / state

یادگیر: کربا سماج کا تمام سیاسی پارٹیوں پر نا انصافی کا الزام - yadgir Karba community accuses all political parties of injustice

کرناٹک کربا سماج ضلع یادگیر کے نائب صدر ونپا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی پارٹیوں نے صرف ہمارا استعمال کیا ہے لیکن ہمارے سماج کی ترقی کے لئے کسی نے کچھ نہیں کیا یہاں تک کہ ہمیں سیاسی طور پر بھی پیچھے رکھا گیا ہے۔

کربا سماج نے نہ انصافی کا الزام لگایا
کربا سماج نے نہ انصافی کا الزام لگایا
author img

By

Published : Nov 18, 2021, 5:11 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کرناٹک کربا سماج کے ذمہ داران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تمام سیاسی پارٹی کے ذمہ داران سے اپنے سماج کو ان کی آبادی کے مطابق سیاسی طور پر کمزور کرنے کے لیے انھیں ٹکٹ نہ دینے کا الزام لگایا۔اسی بات کو لے کر کربا سماج سے جڑے احباب میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔

کربا سماج نے نہ انصافی کا الزام لگایا

کرناٹک کربا سماج ضلع یادگیر کے نائب صدر ونپا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی پارٹیوں نے صرف ہمارا استعمال کیا ہے لیکن ہمارے سماج کی ترقی کے لئے کسی نے کچھ نہیں کیا یہاں تک کہ ہمیں سیاسی طور پر بھی پیچھے رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نفرت کے خلاف لڑنے کی تحریک چلارہے ہیں: ندیم خان

انہوں نے کہا کہ ہر ضلع میں ہزاروں کی تعداد میں کربا سماج کے لوگ رہتے ہیں۔ باوجود اس کے انہیں سیاسی طور پر کوئی بھی سیاسی پارٹی ٹکٹ نہیں دیتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ علاقے کلیان کرناٹک کا جہاں پر 41 اسمبلی حلقہ جات ہیں باوجود اس کے ہمارے سماج کے صرف تین احباب کو ٹکٹ دی جاتی ہے۔ اس لیے ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ ہر ضلع میں ہمارے سماج کے رہنماوں کو ٹکٹ دیا جائے۔

اس موقع پر کربا سماج سے جڑے دیگر ذمہ داران نے بھی اس پریس کانفرنس میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.