یادگیر میں آج کورونا کے 19 معاملے درج کئے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3061 ہو گئی ہے۔ کورونا سے مزید ایک موت ہوئی ہے۔ اس طرح اب تک 17 اموات ہوئی ہیں۔
اس کے علاوہ آج کورونا کے 31 مریضوں کو صحتیاب ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا۔
کرناٹک: یادگیر میں کورونا کے 91 نئے معاملے - یادگیر ضلع میں کورونا
ریاست کرناٹک کے یادگیر ضلع میں کورونا وائرس کے متاثرین میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اب تک ضلع یادگیر میں 17 اموات ہوئی ہیں۔
یادگیر ضلع میں کورونا کے 91 نئے معاملے