ETV Bharat / state

Jan Aushadhi Center in Yadgir: پرائمری اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں جن اوشدھی اسٹور کھولنے کا اعلان - Jan Aushadhi center in yadgir

یادگیر ضلع کے تمام 41 پرائمری ہیلتھ سنٹر اور 6 کمیونٹی ہیلتھ مرکز کے احاطے میں جن اوشدھی اسٹور کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان اسٹور کو شروع کرنے کا واحد مقصد لوگوں کو سرکاری دوا خانوں کے احاطے میں ہی معیاری اور سستے قیمتوں میں ادویات فراہم کرنا ہے۔ Jan Aushadhi center in yadgir

پرائمری اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں جن اوشدھی اسٹور کھولنے کا اعلان

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 1:23 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اندومتی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عام لوگوں کے لیے سستے قیمتوں پر ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے یادگیر ضلع کے تمام 41 پرائمری ہیلتھ سنٹر اور 6 کمیونٹی ہیلتھ مرکز کے احاطے میں جن اوشدھی اسٹور کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ Jan Aushadhi Center in PHC and CHC in Yadgir

پرائمری اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں جن اوشدھی اسٹور کھولنے کا اعلان
سرکاری ہیلتھ سنٹر پر ان اسٹور کو شروع کرنے کا واحد مقصد یہ ہے کہ عام لوگوں کو سرکاری دوا خانوں کے احاطے میں ہی معیاری اور سستے قیمتوں میں ادویات فراہم کی جا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ ضلع سرکاری ہسپتال اور تعلقہ سطح پر بھی سرکاری ہسپتال میں جن اوشدھی مرکز کھولے گئے ہیں۔ اس لیے اب پرائمری ہیلتھ سنٹر اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں اوشدھی شاپ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے لیے خواہشمند احباب ضروری دستاویزات کے ساتھ یادگیر ضلع ہیلتھ آفس میں اپنی درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.