ETV Bharat / state

یادگیر:ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت کا دورہ کیا - ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت کا دورہ کیا

ضلع یادگیر کی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نے محکمہ صحت کے عہدارے داروں کے ساتھ ضلع میں دواؤں اور کووڈ ویکسین کی فراہمی اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

یادگیر:ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت کا دورہ کیا

author img

By

Published : May 19, 2021, 5:46 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نے محکمہ صحت کے دفتر کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے محکمہ صحت اور خاندانی بہبود کے عہدے داروں بات کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری کوویڈ اسپتال میں یونٹ کی پائپ لائن کو آکسیجن سپلائی سے منسلک کریں تاکہ ضلع میں آکسیجن کی کمی نہ ہو۔

ساتھ میں مریضوں کے بستر سمیت دیگر سہولیات کا خیال رکھیں۔ڈپٹی کمشنر نے ضلع میں دواؤں اور کووڈ ویکسین کی فراہمی اور دیگر مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر آفیسر ڈاکٹر اندومتی، ڈسٹرکٹ سرجن ڈاکٹر سنجیو کمار، ڈسٹرکٹ لیپروسی کنٹرولر ڈاکٹر بھگونت کے علاوہ محکمہ صحت اور خاندانی بہبود کے عہدے داران موجود تھے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.