ETV Bharat / state

یادگیر: بس ڈرائیورز کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی - کویڈ ٹسٹنگ کیمپ

ضلع یادگیر میں کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے تحت چلائی جانے والی سبھی بسوں کے ڈرائیور اور کنڈکٹرس کے لیے کوویڈ ٹیسٹ کو لازمی قرار دیا گیا ہے جس کے چلتے محکمہ صحت کی جانب سے بس ڈپو میں کویڈ ٹسٹنگ کیمپ لگایا گیا ہے۔

یادگیر: بس ڈرائیورز کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی

author img

By

Published : Jun 22, 2021, 5:31 PM IST

یادگیر بس ڈپو پر محکمہ صحت کی جانب سے لگائے گئے کویڈ ٹسٹنگ کیمپ میں ڈرائیورس اور کنڈکٹرس نے اپنا ٹسٹ کروایا۔ ڈپو مینیجر نے صرف منفی رپورٹ آنے پر ہی ڈیوٹی پر جانے کی ہدایت دی ہے۔ اس موقع پر محکمہ صحت کے ڈاٹا انٹری آپریٹر محمد عرفان نے بتایا کہ بس ڈرائیورس، کنڈکٹرس اور دیگر اسٹاف کو ریپڈ ٹیسٹنگ اور آر ٹی پی سی ٹیسٹنگ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

یادگیر: بس ڈرائیورز کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی

یہ بھی پڑھیں: یادگیر میں بس سروس کا آغاز

عرفان نے مزید کہا کہ کوویڈ ٹیسٹنگ رپورٹ پانچ سے دس منٹ میں موبائل فون پر بھیجی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بس ڈپو میں 40 افراد کا ٹسٹ کیا گیا جن میں سے صرف ایک ورکر کا کورونا ٹسٹ مثبت پایا گیا جس کے بعد اسے آئسولیشن میں چلے جانے کی ہدایت دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.