ETV Bharat / state

یادگیر: 9 اکتوبر کو بین ریاستی مشاعرہ کا انعقاد

اس موقع پر گلبرگہ کے کانگریس رہنما احمر سلام نے کہا کہ 'اردو کے فروغ کے لئے اس طرح کے مشاعروں کا انعقاد بہت ضروری ہے۔ مشاعرے میں 'سوچھ کا سایہ' کتاب کا رسم اجرا بھی عمل میں آئے گا۔

یادگیر میں 9 اکتوبر کو بین الریاستی مشاعرہ کا انعقاد ہوگا

author img

By

Published : Oct 8, 2021, 8:59 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر کے شاہ پور میں 9 اکتوبر بروز اتوار رات 8:30 بجے انجمن اسکول میدان میں جشن اعظم اثر کے تحت بین ریاستی مشاعرہ منعقد کیا جائے گا۔

شاہ پور میں 9 اکتوبر کو 'جشن اعظم اثر' بین ریاستی مشاعرہ کا انعقاد

اس موقع پر گلبرگہ کے کانگریس رہنما احمر سلام نے کہا کہ 'اردو کے فروغ کے لئے اس طرح کے مشاعروں کا انعقاد بہت ضروری ہے۔ اس مشاعرے کے موقعے پر 'سُوچ کا سایہ' کتاب کا رسم اجرا بھی کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: نئی قومی تعلیمی پالیسی کے متعلق بی جے پی کا رویہ بے نقاب، کیمپس فرنٹ

مشاعرے کی سر پرستی حضرت سید شاہ نجمل الہدیٰ کریں گے۔ جس میں مقامی اور بیرونی شعرا اکرام شرکت کریں گے۔ مشاعرے میں عوام سے کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.