ETV Bharat / state

مزدوروں کو سو دنوں تک روزگار مہیا ہوگا - دیہات میں رہنے والے مزدور

کرناٹک ضلع پنچایت چیف ایگزیکیٹو افسر یادگیر شلپا شرما نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہر مزدور کے خاندان کو سو دنوں کے لیے مہاتما گاندھی نیشنل رولر امپلائمنٹ گارنٹی اسکیم کے تحت روزگار مہیا کروایا جائے گا۔

Workers will be employed for 100 days
مزدوروں کو سو دنوں تک روزگار مہیا ہوگا
author img

By

Published : May 28, 2020, 10:19 AM IST

دیہات میں رہنے والے مزدور خاندان حکومت کی اس اسکیم سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ ضلع پنچایت سی ای او شلپا شرما نے کہا کہ میں نے اپنے خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کے دوران ان لوگوں کو اس اسکیم سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔

شلپا شرما نے کہا کہ خشک سالی کے دوران پچھلے سال یادگیر ضلع میں لوگوں کو روزگار گارنٹی اسکیم کے تحت 150 دن تک کے لئے روزگار مہیا کروایا گیا تھا اور ہر مزدور کو یومیہ مزدوری 275 روپے ادا کی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ اس بار مزدوروں کو مزدوری کے ساتھ ساتھ کورونا انفیکشن سے محفوظ رہنے کے لئے مفت ماسک اور سینیٹائیزر بھی مہیا کرایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.