ETV Bharat / state

ہندو راشٹر کی طرف دھکیلنے کی کوشش: ہرش مندر - سماجی کارکن ہرش مندر

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں معروف مصنف اور سماجی کارکن ہرش مندر سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے خصوصی بات چیت کی۔

ای. ٹی. وی بھارت سے خصوصی گفتگو
ای. ٹی. وی بھارت سے خصوصی گفتگو
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 7:42 PM IST

Updated : Dec 22, 2019, 9:47 PM IST

معروف سماجی کارکن ہرش مندر نے کرناٹک کے شہر بنگلور میں ایک ایسے ہی احتجاج میں شرکت کر کے اس قانون کے متعلق لوگوں کو بیدار کرنے کی کوشش کی۔

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ہرش مندر نے مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے متعلق کہا کہ وہ 'آئیڈیا آف انڈیا' کو بدلنا چاہتے ہیں اور دستور ہی کو بدل دینا چاہتے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'بی جے پی کی مرکزی حکومت کی جانب سے منظور کردہ یہ قانون ایک مخصوص مذہب کے ماننے والوں کے ساتھ تعصب کر رہی ہے جو کہ آئین کے عین خلاف اور ناقابل قبول ہے۔'

ای. ٹی. وی بھارت سے خصوصی گفتگو

ہرش مندر نے شہریت ترمیم قانون کو ایک سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ 'ملک کے نوجوان اس سازش کو سمجھ چکے ہیں اور اس کے خلاف متحد ہوکر پر امن مزاحمت کریں گے۔'

ہرش مندر نے کہا کہ 'تمام بھارتیوں ہی کو اس شہریت ترمیمی قانون نامی سازش کے خلاف متحد ہوکر پر امن طریقے سے لڑنا ہوگا۔'

انہوں نے کہا کہ 'پورا ملک اس قانون کا بائیکاٹ کریں تاکہ یہی اس کا حتمی حل ہے۔ '

واضح رہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے راجیہ سبھا میں پاس ہونے سے قبل ہرش مندر نے کہا تھا کہ 'اگر یہ بل پاس ہوجاتا ہے تو وہ اسلام قبول کرلیں گے۔'

Intro:بی. جے. پی کے خواب ہندو راشٹرہ کو پورا ہونے نہیں دینگے: ہرش مندر

Body:بی. جے. پی کے خواب ہندو راشٹرہ کو پورا ہونے نہیں دینگے: ہرش مندر بنگلور: شہریت ترمیم قانون کے خلاف آوازیں مزید بلند ہورہی ہیں اور ریاست کرناٹک میں بھی عوام الناس بلا تفریق و مذہب سبھی ایک آواز ہوکر اس متنازعہ قانون کی پرزور خلاف ورزی کر رہے ہیں. اس سلسلے میں معروف سماجی کارکن ہرش مندر بنگلور رمیں ہیں ایسے ہی ایک احتجاج میں شکر کر رہے ہیں. ای. ٹی. وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ہرش مندر نے مودی کی قیادت کی مرکزی حکومت کے متعلق کہا کہ وہ "آئڈیا آف انڈیا" کو بدلنا چاہتے ہیں اور دستور ہی کو بدلنا چاہتے ہیں. انہوں نے کہا کہ بی. جے. پی کی مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ یہ قانون ایک مخصوس مذہب کے ماننے والوں کے ساتھ تعصب کر رہی ہے جو کہ ہمارے آئین کے عین خلاف اور ناقابل قبول ہے. ہرش مندر نے شہریت ترمیم قانون کو ایک سازش قرار دیا. انہوں نے کہا کہ ملک کے نوجوان اس سازش کو سمجھ چکے ہیں اور اس کے خلاف متحد ہوکر پر امن مزاحمت کرینگے. انہوں نے کہا کہ یہ ملک محبت ہی سے چلی آ نفرتوں سے نہیں. ہرش مندر نے کہا کہ ہم ہندوستانیوں ہی کو اس شہریت ترمیم قانون نامی سازش کے خلاف متحد ہوکر پر امن تریوے سے لڑنا ہوگا. انہوں نے کہا کہ ہم تمام اس قانون کو کلی طور پر بائیکاٹ کریں کہ یہی اس کا حتمی حل ہے. بائیٹ... 1. ہرش مندر، سماجی کارکن، نئی دہلی

Conclusion:
Last Updated : Dec 22, 2019, 9:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.