ETV Bharat / state

AAP Leader Slams BJP Govt: بی جے پی حکومت میں خواتین محفوظ نہیں

author img

By

Published : Aug 1, 2022, 4:55 PM IST

عام آدمی پارٹی کی رہنما ماریہ حسین نے آج بی جے پی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت میں خواتین بڑی تعداد میں جنسی زیادتی، قتل، دھوکہ دہی جیسے معاملے کی شکار ہوئی ہیں۔ Women Not Safe in BJP Government

بی جے پی حکومت میں خواتین محفوظ نہیں
بی جے پی حکومت میں خواتین محفوظ نہیں

بنگلور: عام آدمی پارٹی کی رہنما ماریہ حسین نے آج بی جے پی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی کے دور اقتدار میں خواتین پر ظلم و زیادتی کی واردات میں بھاری اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے این سی آر بی ( نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو) کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 'ریاست میں گذشتہ چند سالوں میں خواتین بڑی تعداد میں جنسی زیادتی، قتل، دھوکہ دہی جیسے معاملے کی شکار ہوئی ہیں۔ Women Not Safe in BJP Government

ویڈیو

بنگلور سٹی پولیس کے مطابق بنگلورو میں خواتین کے خلاف مجرمانہ سرگرمیوں میں 2020 کے مقابلے میں 2021 میں مزید اضافہ دیکھا گیا تھا جس کے بعد عام آدمی پارٹی کی جانب سے کرناٹک ویمین کمیشن کی کارگردگی کے خلاف آواز بھی اٹھائی گئی تھی، لیکن حکومت کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگی۔ ماریہ حسین نے دہلی کی عاپ حکومت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 'جب دہلی میں خواتین کی تحفظ کو ممکن بنایا جاسکتا ہے تو کرناٹک میں کیوں نہیں بنایا جا سکتا؟ AAP Leader Slams Karnataka BJP Govt

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.