ETV Bharat / state

'اقلیتی طبقات کا تحفظ اور ترقیاتی کام اولین ترجیح ہوگی'

کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق ریاستی وزیر نصیر احمد کو کانگریس کی جانب سے قانون ساز کونسل کے انتخابات میں امیدوار بنایا گیا تھا، جس میں دیگر سات ارکان کے ساتھ ان کا بھی متفقہ طور پر انتخاب کیا گیا۔

نصیر احمد
نصیر احمد
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 4:23 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے نصیر احمد نے کورونا وائرس کی وبا، بھارت اور چین کے درمیان کشیدگیاں و دیگر سنگین مسائل پر فکر جتائی۔

دیکھیں ویڈیو

نصیر احمد نے ریاست کرناٹک میں موجودہ حالات پر بھی افسوس کا اظہار کیا کہ یہاں اقلیتی طبقات کے ساتھ نا انصافیاں ہورہی ہیں۔

نصیر احمد نے بتایا کہ مسلم لیجسلیچر فورم جو ناکارہ ہوچکا ہے اسے تجدید کیا جائیگا اور ڈھیر سارے مسائل جن سے اقلیتی جوجھ رہے ہیں، مل جل کر حل نکالنے کی پوری کوششیں کی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.